جیمر ورلڈ کو جی پی ایس، سیلولر اور وائرلیس آر ایف مواصلات کے لئے فون روکنے والے آلات کی ڈیولپمنٹ، مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ میں مہارت حاصل ہے۔ ہمارے پاس ایک مضبوط قابل اعتماد آر اینڈ ڈی ٹیم ہے جو ہمیشہ اس بات کی گارنٹی ہے کہ ہم عالمی پیمانے پر اپنے موکلوں اور گاہکوں کو اعلی ٹیکنالوجی فراہم کرانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ہماری تمام تر مصنوعات جدید ترین مواد سے تیار کی جاتی ہیں، اور اسٹیٹ-آف-آرٹ آلہ پیمائش پر جانچی پرکھی جاتی ہیں۔

ہماری مصنوعات میں جیمرس کا ایک مکمل رینج شامل ہے جیسے موبائل فون جیمرس (پورٹیبل موبائل فون جیمرس، ڈسکٹاپ موبائل فون جیمرس، دیوار پر آویزاں موبائل فون جیمرس، قید خانے کے موبائل فون جیمرس، گیس اسٹیشن جیمرس، بم جیمرس)، سیل فون جیمرس(جن میں پورٹیبل سیل فون جیمرس، ڈسکٹاپ سیل فون جیمرس، ، دیوار پر آویزاں سیل فون جیمرس، قید خانے کے سیل فون جیمرس شامل ہیں)، جی پی ایس جیمرس اور بگ ڈیوائس جیمرس ( جن میں آر ایف جیمرس، بلوتوتھ‍ جیمرس، وائی فائی جیمرس، آڈیو جیمرس، ویڈیو جیمرس اور وائرلیس جیمرس شامل ہیں)۔ ہم مختلف حالات و مواقع کے لئے بہت ہلکے آؤٹ پٹ پاور والے اور بہت اونچے آؤٹ پٹ پاور والے موبائل فون بلاکرس اور سیل فون بلاکرس تیار کرتے ہیں، جیسے چھوٹے میٹنگ روم اور گورنمنٹ دفاتر وغیرہ۔ مزید برآں ہم ان سے متعلق سگنل پروڈکٹس بھی تیار کرتے ہیں جس میں وائرلیس ڈٹکٹرسکا ایک فل رینج شامل ہے جیسے (سیل فون سگنل ڈٹکٹرس، موبائل فون سگنل ڈٹکٹرس، وائی فائی ڈٹکٹرس، آر ایف ڈٹکٹرس، بلو توتھ‍ ڈٹکٹرس اور بگ ڈیوائس ڈٹکٹرس) اور سگنل بلاکنگ بیگس۔

اپنے موجودہ فون جیمرسکے علاوہ، درج ذیل خدمات و سروسز فراہم کرانے پر ہمیں ناز ہے۔

  1. آپ کے علاقے سے ہم آہنگ ارتعاش کی فی سیکنڈ تعداد۔
    تمام ممالک میں علیحدہ علیحدہ موبائل فون نٹ ورک ہوتے ہیں۔ ہمارے تمام تر موبائل جیمرس آپ کے علاقے سے ہم آہنگ ہیں اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ آپ کے علاقے میں ان مصنوعات کی کارکردگی اچھی ہے۔

  2. حسب طلب جیمنگ فریکوینسیز اور پاؤر آؤٹ پٹ
    مزید برآں ہم، مخصوص جیمنگ فریکوینسیوں اور آؤٹ پٹ پاؤر والے حسب طلب پروجیکٹوں کا استقبال کرتے ہیں۔ حسب طلب کسی بھی سیل فون سگنل جیمرپروجیکٹ کے تئیں مزیر معلومات کے برائے مہربانی ہمارے کارپوریٹ ویب سائٹhttp://www.theJammerWorld.com کی زیارت کریں۔ اگر آپ ہماری مصنوعات اور سروسز کے بارے میں کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو از راہ کرم theJammerWorld.com پر دستیاب انکوائری فارم پر کریں، چھٹیوں کے علاوہ 24 گھنٹے کے اندر ہم آپ کے تمام سوالات کا جواب دیں گے۔

آن لائن سروسز کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ہم آپ کو اپنے ویب سائٹ کی زیارت کی دعوت دیتے ہیں۔ ۔ ویب سائب میں داخل ہوتے وقت یاد رکھیں کہ تمام معلومات انگریزی میں ہوں گی۔ مزید برآں ہرطرح کی خط و کتابت بھی انگریزی میں ہی ہوگی۔

داخل ہونے کے لئے یہاں کلک کریں!